ایران کوئی کوفہ نہیں...! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i308509-ایران_کوئی_کوفہ_نہیں...!_تصاویر
۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی یعنی ’’یوم بصیرت‘‘ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں عوام نے شرکت کی اور انہوں نے ایک بار پھر پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔درج ذیل تصاویر تہران میں ہونے والے عوامی اجتماع کی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ Asia/Tehran
  • ایران کوئی کوفہ نہیں...! ۔ تصاویر