-
تیس دسمبر رہبرانقلاب اسلامی سے وفاداری کا دن اور یوم بصیرت ، ملک گیر ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸ایرانی کلینڈر کی تاریخ نو دی مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے موقع پر پورے ایران میں اسلامی انقلاب ، اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اعلان وفاداری کے لئے بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا بھرپور اعلان کرکے دشمنوں اور ان میں سرفہرست امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا -
-
ایرانی عوام نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا : خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ملت ایران، گذشتہ چالیس برسوں کی مانند پوری ہوشیاری و بصیرت سے دشمن کی مذموم سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
-
30 دسمبر، ایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور استقامت کے مظاہرے کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰آج 30دسمبرہے اور ہمیں آج کی یہ تاریخ اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی یاد دلاتی ہے۔
-
خطے میں بدامنی قائم رکھنے کی سازش ناکام ہو گئی
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی جاری رکھنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے اور شام کی تبدیلیاں اس کا واضح ثبوت ہے۔
-
ایران عالمی سامراج کو شکست دینے کی طاقت رکھتا ہے، جنرل سلامی
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ایران بھر میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔
-
ایرانی عوام نے 30 دسمبر کو اغیار کی سازشوں کو طشت از بام کردیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ 30 دسمبر (9 دیماہ) کو ایران کی قوم نے اغیار کی سازشوں کو طشت از بام کردیا۔
-
ایران کوئی کوفہ نہیں...! ۔ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی یعنی ’’یوم بصیرت‘‘ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں عوام نے شرکت کی اور انہوں نے ایک بار پھر پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔درج ذیل تصاویر تہران میں ہونے والے عوامی اجتماع کی ہیں۔
-
امریکہ ایرانی قوم کا عزم متاثر نہیں کرسکتا، آیت اللہ اراکی
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے امور میں امریکی مداخلت کا مقصد ایرانی قوم کے عزم و ارادے میں خلل ایجاد کرنا ہے لیکن وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔