بارگاہ مولا میں نونہالوں کی بزم قرآن ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i326012-بارگاہ_مولا_میں_نونہالوں_کی_بزم_قرآن_تصاویر
نجف اشرف:ماہ مبارک رمضان کے بابرکت موقع پر امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر نونہالوں کے لئے بھی بزم قرآنی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹ Asia/Tehran
  • بارگاہ مولا میں نونہالوں کی بزم قرآن ۔ تصاویر