تہران،نماز عید میں مومنوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i328970-تہران_نماز_عید_میں_مومنوں_کا_سیلاب!_تصاویر
تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran
  • تہران،نماز عید میں مومنوں کا سیلاب! ۔ تصاویر