ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i334921-ننہے_شیرخوار_ننہے_باب_الحوائج_کے_در_پر!_تصاویر
شیرخواران حسینی کے نام سے ہر سال عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ماہ محرم کے پہلے جمعے کو ایک پروگرام ترتیب دیا جاتا ہے جس میں ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دنیا کے دسیوں ممالک میں دسیوں لاکھ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ حاضر ہوتی ہیں۔ اس سال بھی یہ پروگرام تمام تر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹ Asia/Tehran
  • ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر