-
ایران سمیت 45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸کربلا کے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر آج جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا جا رہا ہے۔
-
ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹شیرخواران حسینی کے نام سے ہر سال عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ماہ محرم کے پہلے جمعے کو ایک پروگرام ترتیب دیا جاتا ہے جس میں ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دنیا کے دسیوں ممالک میں دسیوں لاکھ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ حاضر ہوتی ہیں۔ اس سال بھی یہ پروگرام تمام تر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
حسینی شیرخواروں کا عظیم الشان اجتماع ۔ تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲دنیا کے چالیس سے زائد ممالک سمیت پورے ایران میں حسینی شیرخواروں کا پندرہواں عظیم الشان اجتماع آج منعقد ہوا۔
-
عالمی یوم علی اصغر ناظرین کے کیمرے سے ۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۴محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کی مناسبت پر ایران سمیت چالیس سے زائد ممالک میں حسینی شیرخواروں کا پندرہواں عظیم الشان اجتماع ہوا ۔
-
ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵کربلاکے ششماہے شیر خوار جناب علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں جمعہ یکم محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا اوراس مناسبت سے منعقدہ پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت نے شرکت کی۔