سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i335234-سید_علی_کی_میزبانی_میں_عباس_(ع)_کا_سوگ_تصاویر
تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔ایران میں شب نہم، شب تاسوعا علمدار کربلا، سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے مخصوص ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ Asia/Tehran
  • سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر