آہ!دلوں کا رہنما شہید کر دیا گیا! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i345538-آہ!دلوں_کا_رہنما_شہید_کر_دیا_گیا!_تصاویر
تین رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کا معروف لقب ہادی یعنی رہنما ہے۔اس غمناک مناسبت پر سامرہ شہر میں واقع آپ کے روضۂ اقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والے ہزاروں پروانوں نے اکٹھا ہو کر سوگواری و عزاداری کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran
  • آہ!دلوں کا رہنما شہید کر دیا گیا! ۔ تصاویر