دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i226162-دہشت_گردی_اور_موسمی_تبدیلی_موجودہ_دور_میں_سب_سے_بڑا_عالمی_خطرہ_ہے_نریندر_مودی
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے دہشت گردی اور موسمی تبدیلی کو موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ Asia/Tehran
  • دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی

ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے دہشت گردی اور موسمی تبدیلی کو موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔

ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے وچار مہاکمبھ کی اختتامی تقریب میں اپنے خطاب کے دوران دہشت گردی اور موسمی تبدیلی کو دنیا کے لئے سب سے بڑا بحران اور خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے حل کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے-

انہوں نے اس موقع پر اکاون نکاتی فارمولہ بھی جاری کیا اور کہا کہ یہ نکات دنیا کو درپیش تمام بحرانوں کے حل میں اہم کردار ادا کریں گے۔-