-
مہاراشٹر میں دیہی مزدوروں کے نام پر مبینہ جعلی حاضریوں کا انکشاف، منریگا کی جگہ نئے منصوبے پر کانگریس کی تنقید
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے خشک سالی سے متاثرہ ضلع بیڈ میں دیہی روزگار کے منصوبے کے تحت ہزاروں مزدوروں کو کام فراہم کرنے کے دعووں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافیوں کی ایک تحقیق کے مطابق، سرکاری ریکارڈ میں مزدوروں کی حاضری درج ہونے کے باوجود بعض مقامات پر کوئی مزدور کام کرتا ہوا نہیں ملا۔ کانگریس نے اس معاملے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں درگا پوجا کی ایک تقریب کے دوران سنیچر کی شام بھگدڑ مچ گئی جس میں کم از کم 19 افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کانگریس کی طلبہ تنظیم ’این ایس یو آئی‘ کے ان کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جنہیں پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد مبینہ طور پر بری طرح زد وکوب کیا۔
-
ہندوستان: مساجد پر حملوں اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاج، مسلم اراکینِ پارلیمان کی حراست اور رہائی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پر مسلسل حملوں، ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی یعنی ایس آئی آر اور پسماندہ طبقات پر ہورہے مبینہ تشدد کے خلاف منگل کو نئی دہلی کے جنتر منتر پرایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہندوستان: کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۷کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے منگل کو ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نوٹ بندی کے بعد اب ووٹ بندی‘‘؛ کھڑگے کا مودی حکومت پر بڑا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ووٹر لسٹ، اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آر اور انتخابی عمل میں شفافیت سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
-
ہندوستان: "گیانیش کمار کے آقا نریندر مودی نے ملک کے ہر ادارے کو تہس نہس کر دیا ہے"، کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا تلخ تبصرہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا ہے جبکہ گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور چیف الیکشن کمشنر غدارِ وطن ہیں، مودی اور امت شاہ پر راہل گاندھی کا اب تک کا سب سے سخت حملہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک کے پورے انتخابی نظام کو متاثر اور مشکوک بنا دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے علاقے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر بدھ کی دیر رات خوفناک حادثہ پیش آیا۔ سیاحوں سے بھری بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے۔
-
روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین تنازعے کے حل کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے لیے چین اور ہندوستان کی جانب سے تعاون کی پیش کش کا خیرمقدم کیا ہے۔