گوتم بمبا والے چین میں ہندوستان کے نئے سفیر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i301039-گوتم_بمبا_والے_چین_میں_ہندوستان_کے_نئے_سفیر
پاکستان میں سابق ہندوستانی سفیر کو چین کے نئے سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰ Asia/Tehran
  • گوتم بمبا والے چین میں ہندوستان کے نئے سفیر

پاکستان میں سابق ہندوستانی سفیر کو چین کے نئے سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

پاکستان میں ہندوستان کے ہائی کمشنر گوتم ایچ بمبا والے کو چین میں ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

1984بیج کے ہندوستانی غیرملکی خدمات کے افسر مسٹر بمبا والے کو وجے گوکھلے کی جگہ پر مقرر کیا گیا ہے ۔

گوکھلے کو جون میں وزارت خارجہ میں سکریٹری (اقتصادی امور) مقرر کیا گیا تھا۔