-
پاکستانی سفیر امریکہ سے ڈیپورٹ، دفتر خارجہ کی تصدیق
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ترکمنستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔ جس کی پاکستانی دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی ہے۔
-
تہران میں تعینات برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی حکام کی جانب سے تہران کے خلاف بار بار بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے پر برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔
-
میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان میں مختلف ممالک اور اداروں میں تعیینات نئے سفیروں سے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں۔
-
ایرانی پروازوں کی منسوخی سے متعلق بیروت میں تعینات ایرانی سفیر کا بیان
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱بیروت میں متعین ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہر ہفتے بیروت جانے والی دو ایرانی پروازوں کے اجازت نامے کی منسوخی کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت لبنان ایرانی پروازوں کی جگہ دیگر پروازوں کو دینا چاہتی ہے جو ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا باہمی تجارت کا حجم دس ارب ڈالر سے بڑھ سکتا ہے: پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳انجمن سفیران رسانہ نامی ایرانی صحافیوں کی یونین کے اراکین نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے آج ملاقات کی۔
-
ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ تشدد سے پرہیز اور گفتگو کے ذریعے سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔
-
امریکہ استعماری اور استکباری طاقتوں کا سرغنہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ بعثت ایک مسلسل اور دائمی تحریک ہے فرمایا کہ بعثت کی برکتوں سے ہر دور میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بیروت ائیرپورٹ پر ایران کی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبر من گھڑت ہے: ایرانی سفیر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸لبنان میں ایران کے سفیر نے بیروت ائیرپورٹ پر کسی بھی ایرانی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰تہران میں سعودی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت مذمت کی گئی۔