ہندوستان،ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i333326-ہندوستان_ریاست_کیرالا_میں_تباہ_کن_سیلاب_ویڈیو
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے سبب تباہ کن سیلاب آیا ہوا ہے جس کے سبب ریاست کا ایک بڑا علاقہ زیر آب جا چکا ہے۔فوج اور امدادی تنظیمیں تیز رفتاری کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سرگرم ہیں۔ وہاں پھنسے باشندوں کو نکالنے اور جابجا کرنے کا کام بھی جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵ Asia/Tehran