Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴ Asia/Tehran

قطر فٹبال ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے میں جب ایران نے ویلز کو ہرا دیا تو دنیا میں ہر طرف ایران کے حامیوں نے خوشیاں منائیں۔

سحر نیوز/ ایران: ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی ایران کی ٹیم نے ویلز کو شکست دی کشمیر اور ہندوستان کے دوسرے علاقے کے عوام سڑکوں پر نکلے اور خوشیاں منائیں۔

یہ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

 

ٹیگس