محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کو کشمیری عوام کا خراج عقیدت (تصاویر+ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i416467-محاذ_استقامت_کے_شہید_کمانڈروں_کو_کشمیری_عوام_کا_خراج_عقیدت_(تصاویر_ویڈیو)
ان دنوں دنیا بھر میں انسانیت بالخصوص عالم اسلام کے مخلص خدمتگزاروں اور محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو مختلف شکلوں میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کا زیر انتظام کشمیر بھی اس مہم میں پیچھے نہیں ہے اور وہاں کے نوجوانوں اور نونہالوں نے بھی بڑے پر خلوص اور پر جوش انداز میں شہدا کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ Asia/Tehran