ہندوستان: دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i441298-ہندوستان_دہلی_اسمبلی_انتخابات_کے_نتائج
دہلی کی 70 رکنی اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱ Asia/Tehran
  • ہندوستان: دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج

دہلی کی 70 رکنی اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

سحرنیوز/ہندوستان:  ہندوستانی الیکشن کمیشن کے مطابق صبح 9.30 بجے تک 52 سیٹوں کے رجحانات سامنے آئے ہیں جس میں بی جے پی 36 سیٹوں پر آگے ہے اور عام آدمی پارٹی 16 سیٹوں پر آگے ہے۔