ہاشمی رفسنجانی کی منی سانحے کے حقائق سامنے لانے پر تاکید
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i198963-ہاشمی_رفسنجانی_کی_منی_سانحے_کے_حقائق_سامنے_لانے_پر_تاکید
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۸ Asia/Tehran
  • تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ ہاشمی رفسنجانی
    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ ہاشمی رفسنجانی

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔

  اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران منی میں ہزاروں کی تعداد میں حاجیوں کی شہادت کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اس سانحے کے بارے میں کچھ ابہامات باقی ہیں جو واضح ہونے چاہئیں-

 آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے منی  جیسے سانحے کی تکرار سے بچنے  اور حجاج کرام کے تحفظ کی ضرورت پر تزوردیا  - چوبیس ستمبر کو عیدالضحی کے موقع پر سعودی حکام کی نا اہلی کے باعث چار سو پینسٹھ ایرانی حاجیوں سمیت ہزاروں ایرانی حاجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے-