-
خانہ کعبہ میں کرین سانحے کے تمام ملزمین بری
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱سعودی عرب نے خانہ کعبہ میں کرین سانحے میں ملوث تمام ملزموں کو بری کردیا ہے۔
-
سعودی حکومت کو سانحہ منیٰ کا جواب دینا ہوگا: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو گذشتہ برس رونما ہونے والے سانحہ منیٰ کا جواب دینا ہوگا۔
-
سانحہ منی، عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳ایران نے سانحہ منا کے تعلق سے عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی عربے کے وزیرحج کا بیان
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳سعودی عرب کے وزیر برائے حج اور عمرہ نے کہا ہے کہ وہ گذشتہ برس منی میں ہونے والے ہلاکت خیز سانحے کی تحقیقات کر رہے ہیں
-
سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والے ایران کے سابق سفیر زندہ ہیں، حسین امیر عبداللہیان
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ موصولہ اطلاعات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ سعودی عرب میں لاپتہ ہونے والے لبنان میں ایران کے سابق سفیر زندہ ہیں۔
-
شہدائے منٰی کا چہلم، قم میں مجلس ترحیم
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵بزرگ علما اور مراجع کی شرکت سے شہدائے منٰی کی مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
ایرانی سفارتکار کا پتہ لگانے کے لئے عالمی اداروں کے ذریعے جاری کوشش
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے سعودی عرب میں لا پتہ ہونے والے لبنان میں ایران کے سابق سفیر کا پتہ لگانے کے لئے اقوام متحدہ اور عالمی ریڈکراس تنظیم کے ذریعے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
سانحہ منی میں شیہد ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳سانحہ منی میں شہید ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت ہوگئی ہے-
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
ایران: سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی اور مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۸ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی، مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کی فراہمی اور اس حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔