پہلی جدید ایئر بس ایران پہونچی ۔ ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ Asia/Tehran
کچھ پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران ایئر اور ایئر بس کے درمیان ہونے والے ایک معاہدہ کے تحت پہلی ایئر بس فلائٹ ایران نے حاصل کی۔کیسی ہے یہ فلائٹ، جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھیں!
ٹیگس