تھران: اب بھی جاری ہے پلاسکو میں دبے فائر فائیٹرز کی تلاش ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i269051-تھران_اب_بھی_جاری_ہے_پلاسکو_میں_دبے_فائر_فائیٹرز_کی_تلاش_ویڈیو
گزشتہ جمعرات کو تھران کے ایک مشہور تجارتی کملیکس پلاسکو کے زمیں بوس ہو جانے کا سانحہ پیش آیا۔آج پانچویں روز بھی وہاں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ملبہ ہٹانے کے ساتھ ساتھ اس میں دبے فائرفائیٹرزکی تلاش کی جا رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran