رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات کی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i270913-رہبرانقلاب_اسلامی_سے_ایرانی_فضائیہ_کے_اعلی_عہدیداروں_کی_ملاقات_کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں اوراہلکاروں نے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں اوراہلکاروں نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی  اہلکاروں نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایرانی فضائیہ کی ایرانی عوام اورانقلاب اسلامی کے ساتھ وفاداری کے دن کی مناسبت سے ہوئی ۔

ہونے والی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔