ایران کے صدرکا دورہ عمان اور کویت
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i271782-ایران_کے_صدرکا_دورہ_عمان_اور_کویت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، عمان کے بادشاہ اور کویت کے امیر کی دعوت پرکل بدھ کے دن عمان اور کویت کا دورہ کریں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran
  • ایران کے صدرکا دورہ عمان اور کویت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، عمان کے بادشاہ اور کویت کے امیر کی دعوت پرکل بدھ کے دن عمان اور کویت کا دورہ کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اس دورے میں پہلے مسقط میں عمان کے بادشاہ سلطان قابوس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اورعالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے جس کے بعد امیر کویت کی دعوت پر کویت کا دورہ کریں گے صدرمملکت اس دورے میں کویت کے امیر اور دیگر کویتی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تباندہ خیال کریں گے۔