-
جہاز ہوا میں، ملی بم کی خبر، حیدرآباد کی جگہ ممبئی پہنچ گئی فلائٹ!
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹کویت سے حیدرآباد آ رہی انڈیگو ایئر لائنس کی ایک پرواز کو منگل کے روز بم کی دھمکی کے بعد ممبئی کی طرف موڑ دیا گیا۔
-
اسلام آباد میں ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چیریٹی بازار کے نام سے ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق ہوگئے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل نے توڑی خاموشی، دہشتگرد صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اوپیک کی رینکنگ میں ایران کا چوتھا نمبر
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳اوپیک کی رینکنگ میں ایران دو درجہ اوپر آکر چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ میں کویت کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے نمایندے کو مخاطب قرار دے کر کہا کہ تم اپنا بوریا بستر باندھ لو اور نکل جاؤ اس ہال سے، ابھی اس ہال سے نکل جاؤ، اگر ذرہ برابر بھی تجھ میں آبرو باقی رہ گئی ہے، اے غاصب، اے بچوں کے قاتل -
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ایران، پاکستان اور ہندوستان میں ماہ مبارک رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اورکل ان ممالک میں پہلا روزہ ہوگا۔
-
صیہونی حکومت اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہيں کرسکی، ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کویت پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت جو غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے ، دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتی ہے۔