-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴سحر ٹی وی اردو سے مبارک رمضان کے مہینے میں پیش کیا جانے والا روحانی پروگرام۔
-
سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز چھ مارچ 2021 کو تہران کے اندیشہ ہال میں ہوا۔
-
قرآن کو سمجهنے اور اس پر عمل کرنے کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب کے حضور ممتاز قاری کی تلاوت ۔ ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵پینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے اختتام پر قرائت کے میدان میں پہلا مقام حاصل کرنے والے افغانستان سے آئے قاری علی رضا رضائی نے رہبر انقلاب اسلامی کے حضور تلاوت پیش کی۔
-
قُراء و حُفاظ نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والے پینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مقابلوں کے اختتام پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔
-
فاطمی سورہ / تلاوت ۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵صدیقہ کبریٰ کوثر رسول حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سورہ مبارکۂ کوثر کی تلاوت پیش کی جا رہی ہے جو حضرت صدیقۂ کبریٰ علیہا سلام کی شان میں نازل ہوا۔اس ویڈیو میں دو نونہال اور دو بزرگ قاریوں کی خوبصورت آواز میں آپ سورۂ مبارکۂ کوثر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیں اور اسکا ثواب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روح کو ہدیہ کریں۔
-
وجد میں آجائے ہر سننے والا/ تلاوت ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ایران کے شہر سبزوار سے تعلق رکھنے والا ایک ۱۲ سال کا نونہال قاری جس نے قرآن چینل پر لائیو پروگرام ’’اسراء‘‘ میں سورہ مبارکہ حاقہ کی روح پرور تلاوت کر کے سبھی کو مبہوت کر دیا۔