عرش کا فرش ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i278590-عرش_کا_فرش_تصاویر
اصفہان: عراق کے مزارات مقدسہ کے لئے فرش، پرچم، دروازے اور پردے تیار کئے گئے ہیں،جو عنقریب مقامات مقدسہ کی زینت بن جائیں گے۔ابھی چند روز قبل سامرہ کے حرم مبارک کے لئے ضریح تیار کر کے عراق بھیجی جا چکی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴ Asia/Tehran
  • عرش کا فرش ۔ تصاویر