یہ بھی ایک طریقہ ہے سالگرہ منانے کا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i278924-یہ_بھی_ایک_طریقہ_ہے_سالگرہ_منانے_کا_ویڈیو
ایران کے ساحلی شہر انزلی کی رہنے والی دس سالہ ملیکا نے اپنی دسویں سالگرہ کچھ انوکھے مگر قابل قدر انداز میں منائی۔وہ بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحل پر گئی اور وہاں کی صفائی کر کے دس بڑی تھیلیوں میں کوڑا کرکٹ جمع کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶ Asia/Tehran