کمانڈروں کی سپریم کمانڈر سے ملاقات ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i279774-کمانڈروں_کی_سپریم_کمانڈر_سے_ملاقات_تصاویر
گزشتہ روز یعنی ۲۹ فروردین (ایرانی سال کا پہلا مہینہ) ایران میں ’’یوم مسلح افواج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت پر آج مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے کمانڈروں سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran
  • کمانڈروں کی سپریم کمانڈر سے ملاقات ۔ تصاویر