شجاعت و ایمان سے سرشار،بسیجی رضاکار ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i280952-شجاعت_و_ایمان_سے_سرشار_بسیجی_رضاکار_تصاویر
تہران میں ’’فتح‘‘ عنوان کے تحت با ایمان رضاکار فورس ’’بسیج‘‘کا عظیم الشان اجتماع،جس میں انہوں نے اپنی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔یہ فورس ایسی ہے جس میں کسی سن کی قید نہیں ہوتی اور دینی،سماجی یا جنگی سمیت ہر محاذ پر کام کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹ Asia/Tehran
  • شجاعت و ایمان سے سرشار،بسیجی رضاکار ۔ تصاویر