بڑے قیمتی ہیں پلاسٹک کے یہ ڈبے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i283456-بڑے_قیمتی_ہیں_پلاسٹک_کے_یہ_ڈبے_تصاویر
ایران: ۱۹ مئی کو منتخب ہونے والے صدر انہی ڈبوں میں پڑے ووٹوں سے طے ہوئے ہیں۔یہ پلاسٹک کے بظاہر معمولی ڈبے بڑے قیمتی ہوتے ہیں کیوں کہ یہی اسلامی جمہوریہ کی عزت و سربلندی کی دلیل تصور کئے جاتے ہیں۔اسی لئے ووٹنگ کے دوران اور اسکے بعد انکو جا بجا منتقل کرنے کے لئے خاص انتظامات کئے جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳ Asia/Tehran
  • بڑے قیمتی ہیں پلاسٹک کے یہ ڈبے ۔ تصاویر