زائرین کے خدمت گزار عراق کی جانب روانہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i301810-زائرین_کے_خدمت_گزار_عراق_کی_جانب_روانہ_تصاویر
تہران بلدیہ کے حسینی ملازمین خدمت کے لئے عراق روانہ ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵ Asia/Tehran
  • زائرین کے خدمت گزار عراق کی جانب روانہ ۔ تصاویر

تہران بلدیہ کے حسینی ملازمین خدمت کے لئے عراق روانہ ہو گئے۔

اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور شمع حسینی کے پروانوں نے مختلف بہانوں سے نجف و کربلا کی جانب پرواز کے لئے پر تولنا شروع کر دئے ہیں۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی بنتے ہوئے آج تہران بلدیہ کے کچھ ملازمین ’’زائرین اربعین‘‘ کی خدمتگزاری کے لئے عراق روانہ ہو گئے۔