شمعِ رضوی کے پروانوں نے کربلا کا رخ کیا ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i301918-شمعِ_رضوی_کے_پروانوں_نے_کربلا_کا_رخ_کیا_تصاویر
گزشتہ روز امام رؤوف حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں اربعین حسینی کے موقع پر کربلا تا نجف ہونے والے پیدل مارچ میں زائرین کے خدمتگزاروں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں خادمین و زائرین نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran
  • شمعِ رضوی کے پروانوں نے کربلا کا رخ کیا ۔ تصاویر