گزشتہ شب ایران کے مغربی علاقوں میں آئے شدید زلزلے کے بعد عوام سے خون دینے کی درخواست کی گئی جس کے بعد تہران میں خون دینے والوں کی بھیڑ لگ گئی۔