پورا ایران سراپا امداد ہے زلزلہ متاثرین کے لئے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i303342-پورا_ایران_سراپا_امداد_ہے_زلزلہ_متاثرین_کے_لئے_تصاویر
تین روز قبل ایران کے مغربی علاقوں میں آئے بھیانک زلزلے کے بعد پورا ملک زلزلہ متاثرین کی مدد کو ایک پیر پر کھڑا نظر آرہا ہے اور ہر شہر میں جابجا متأثرین کے لئے امداد اکٹھی کی جا رہی ہے اور جس سے جو ہو سکتا ہے وہ لاکے حاضر کر دیتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹ Asia/Tehran
  • پورا ایران سراپا امداد ہے زلزلہ متاثرین کے لئے ۔ تصاویر