پاسبان حرم شہدا کی یادگاریں ’’معارف پلے سٹی‘‘ میں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i308101-پاسبان_حرم_شہدا_کی_یادگاریں_’’معارف_پلے_سٹی_میں_تصاویر
مشہد مقدس میں واقع روضۂ حضرت امام رضا علیہ السلام سے وابستہ ’’معارف پلے سٹی‘‘ میں پاسبان حرم شہدا کے بچوں کو کھیلنے کے لئے لایا گیا۔اس پارک کی خاص بات یہ ہے کہ بچے کھیلنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مخلتف میدانوں میں کام آنے والے اخلاق اور دینی تعلیمات سے بھی آشنا ہوتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳ Asia/Tehran
  • پاسبان حرم شہدا کی یادگاریں ’’معارف پلے سٹی‘‘ میں ۔ تصاویر