ایران میں امن و استحکام ایرانی عوام کی ہی بدولت ہے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i309029-ایران_میں_امن_و_استحکام_ایرانی_عوام_کی_ہی_بدولت_ہے
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیت کیا ہے کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام ہماری قوم کے ذریعے ہی برقرارہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶ Asia/Tehran
  • ایران میں امن و استحکام ایرانی عوام کی ہی بدولت ہے