ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکی دہشت گردی اب اقتصادی شکل میں جاری ہے۔
ایران کے وزیرخارجہ نے نسل پرست صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف دفاع کو فلسطینیوں کا جائزہ اور قانونی حق قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جو مختلف عراقی حکام سے مذاکرات و گفتگو اور تبادلہ خیال کے لئے بغداد کے دورے پر ہیں، انہوں نے عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے پیر کی شام بغداد میں عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں ملکوں کے درمیان روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران اور پاکستان نے باہمی تعلقات کے فروغ، افغانستان اور فلسطین کے بارے میں علاقائی ہم آہنگی اور دنیا میں کثیر الفریقی تعلقات کے حوالے سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جتنی بھی پابندیاں لگائیں وہ ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے۔
وزیر خارجہ ظریف نے ایران اور امریکہ کے درمیان کسی بھی قسم کی ملاقات کو غیر ضروری قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی نظام میں مغرب کی تسلط پسندی اور یک قطبی نظام کا دور ختم ہو چکا ہے -
ایران کی پارلمینٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ ظریف نے اس کمیشن کی نشست میں کہا ہے کہ امریکہ جب تک اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا تب تک اسے ایٹمی معاہدے میں لوٹنے کا حق نہیں ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کے تحت کئے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے۔