جی جان سے کھیلے ایرانی کھلاڑی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i329680-جی_جان_سے_کھیلے_ایرانی_کھلاڑی_ویڈیو
گزشتہ شب ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں ایران کا سامنا دنیا کی جانی مانی فٹبال ٹیم اسپین سے ہوا جس میں ایرانی کھلاڑیوں نے اسپینش کھلاڑیوں کو پسینے چھڑا دئے۔اس میچ میں ایران بد قسمتی سے جیت تو نہیں پایا مگر اس نے ایک شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵ Asia/Tehran