رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i333100-رہبرانقلاب_اسلامی_سے_ہزاروں_افراد_کی_ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے حسینیہ امام خمینی(رح) میں ملاقات کی۔

اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خطاب کیا جس کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔