حکومتی کابینہ معمار انقلاب اور شہدا کے مزار پر۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i333772-حکومتی_کابینہ_معمار_انقلاب_اور_شہدا_کے_مزار_پر_تصاویر
ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضری دے کر انکے ساتھ تجدید عہد کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran
  • حکومتی کابینہ معمار انقلاب اور شہدا کے مزار پر۔ تصاویر

ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضری دے کر انکے ساتھ تجدید عہد کیا۔