چہلم امام حسین (ع)کے موقع پر ملین مارچ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i334392-چہلم_امام_حسین_(ع)کے_موقع_پر_ملین_مارچ
ایران کے وزیر داخلہ عراق کے ایک روزہ سرکاری دورے پر بغداد روانہ ہوگئے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳ Asia/Tehran
  • چہلم امام حسین (ع)کے موقع پر ملین مارچ

ایران کے وزیر داخلہ عراق کے ایک روزہ سرکاری دورے پر بغداد روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق،اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اپنے عراقی ہم منصب 'قاسم الاعرجی' کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ تعلقات، سرحدی امور بالخصوص چہلم امام حسین (ع) کے سالانہ پیدل ملین مارچ کے انتظامات کے بہتر انعقاد اور دونوں ممالک کے درمیان سرحدی امور پر مذاکرات کریں گے.

ایرانی وزیر داخلہ اس دورے میں سیاسی اور سیکورٹی حکام پر مشتمل اعلی سطحی وفد کی قیادت کررہے ہیں.