-
روسی صدر نے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوجی ٹریننگ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶روس کے صدر پوتین نے ملک کے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوری طور پر فوجی ٹریننگ میں شامل کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے
-
طلبہ اپنی کامیابی کے ساتھ انسانیت کے تئیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دیں: ہندوستانی صدر
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ خود بااختیار بنیں اور دوسروں کو بھی بااختیار بنائیں۔
-
امریکہ میں ویران ہوتے سرکاری اسکول، طالب علم اور اساتذہ عریانیت و بے حیائی سے تنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸ہم جنس پرستی کی تعلیمات سے نالاں طالب علم اور اساتذہ سرکاری مدارس چھوڑ کر جانے لگے۔
-
بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷رسول رحمت، سرور انبیا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: بچے کو مارا مت کرو، اُس سے روٹھ جایا کرو، مگر وہ بھی طولانی مدت کے لئے نہیں! (کتاب عدۃ الداعی، ص ۷۹)
-
بچوں کو خوش رکھنے کا ثواب۔ پوسٹر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲نبی رحمت، ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: جو شخص بچوں کو خوش کرتا ہے، خدائے سبحان روز قیامت اُسے شاد و مسرور کرتا ہے۔ (کافی، ج۶، ص۴۹)
-
ایک امام جمعہ کے مختلف رنگ! ۔ تصاویر
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ایران؛ضلع بابل کے ایک علاقے میں حجت الاسلام مولانا محمد پور رمضان امام جمعہ کی حیثیت سے فرائض کی ادائگی کے ساتھ ساتھ پھل سبزی کی کاشتکاری بھی کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ اپنی بستی میں متعدد ثقافتی و سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔با ذوق عالم دین کے طور پر پہچانے جانے والے مولانا پور رمضان گھر کے کاموں میں باقاعدہ ہاتھ بٹانے ہیں اور وہ علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھنے کے ساتھ ساتھ، کھیل کود، نشانے بازی اور مرغی پالنے کا بھی شوق رکھتے ہیں۔
-
داعش کی افغانستان میں سرگرمی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش غیر ملکی فوجیوں کی نگرانی میں ملک کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں نئے ٹریننگ کیمپ قائم کر رہا ہے۔
-
تربیت میں خواتین کا اہم کِردار ہے !
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۴بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہے، ایسی مائیں جو اپنے بچوں کی اچھی کارکردگی پر جلد قانع ہو جائیں وہ اُن بچوں کے تربیتی رُشد میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی اقدامات کی مذمت
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷یورپی یونین نے غرب اردن میں فلسطینیوں کے تعلیمی اداروں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
یمن میں تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰یونیسف نے یمن میں تعلیم سے محروم بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے