-
قرآن کریم ہمیں دنیا کے طاقتور حکمرانوں سے مقابلے کی تلقین کرتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔
-
پاکستانی چینل پی ٹی وی اور آئی آر بی کے درمیان معاہدہ، "اقرا" ، پاکستان کے قومی چینل سے بھی ہو گا نشر
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۵ایران اور پاکستان نے میڈیا تعاون کے میدان میں ایک تاریخی اور بے مثال قدم اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر میڈیا تعاون شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
-
رہبر انقلاب کی قرآن کریم کے اساتذہ، قاریان اور حافظان سے ملاقات، انشاء اللہ غزہ صیہونی حکومت پر غالب آجائے گا: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
عید بعثت کے موقع پر مشہد مقدس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/28
-
عید بعثت کے موقع پر مشہد مقدس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ1
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/27
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴سحر ٹی وی اردو سے مبارک رمضان کے مہینے میں پیش کیا جانے والا روحانی پروگرام۔
-
چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
قرآن کریم کی پناہ میں مایوسی، ناکامی اور فرسودگی کا تصور نہیں: صدرِ ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39 ویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب، تہران کے سربراہی کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی جسے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
قرآن کریم سے انسیت، قائد انقلاب کی زبانی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی زبانی سورۂ مبارکۂ بقرہ، آیت ۲۵۷ کی مختصر تفسیر ملاحظہ فرمائیے۔
-
آيۃ اللہ مصباح یزدی نے دار فانی کو الوداع کہا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹ماہرین کونسل کے رکن اور معروف فلسفی آیۃ اللہ مصباح یزدی کا طویل علالت کے بعد جمعے کو انتقال ہو گيا۔