ضریح حضرت رضا (ع) کی غبار روبی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i345358-ضریح_حضرت_رضا_(ع)_کی_غبار_روبی_ویڈیو
ایران میں ہجری کا شمسی سال اپنے اختتام کو ہے اور نئے سال کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ہر سال امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی ضریح اقدس کی غبار روبی کی جاتی ہے جس میں روضۂ اقدس کے متولی کے علاوہ دیگر معزز ہستیاں بھی شامل شریک ہوتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran