ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i346354-ایران_کی_تیار_کردہ_پہلی_پیشرفتہ_سیاحتی_کشتی_ویڈیو
ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی سمندر کے حوالے کر دی گئی۔ایران میں تیار ہونے والی اپنی نوعیت کی یہ پہلی کشتی 80 ٹن وزن اٹھانے، 220 مسافر سوار اور 10 گاڑیاں لوڈ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ Asia/Tehran