-
پاکستان: محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷پاکستان میں اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے: بیرسٹر گوہر
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے۔
-
پی ٹی آئی: دہشتگردی ایک ناسور ہے
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیا ہے اور اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۷انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نومئی کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں سنائی ہیں۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذاکرات کی کوششیں جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دیئے جانے اور تحریک چلانے کی ہدایت کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں نے مذاکرات کی کوششیں جاری رکھی ہیں۔
-
کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے ’’ایکس‘‘ پر جاری ہونے والے بیان میں مذاکرات کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کریا ہے۔
-
اب ملک میں آئین بچا ہے نہ قانون، حکومت پاکستان پر اپوزیشن کا سخت حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد کی قومی کانفرنس میں موجودہ حکومت اور انتظامیہ پرآئين کو پار پارہ کرنے اور عدلیہ کی ساکھ کو ختم کردینے کا الزام لگایا ہے۔