روس کے نائب وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i349749-روس_کے_نائب_وزیر_خارجہ_تہران_پہنچ_گئے
عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئےروس کے نائب وزیر خارجہ آج ایران پہنچے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱ Asia/Tehran
  • روس کے نائب وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئےروس کے نائب وزیر خارجہ آج ایران پہنچے۔

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریبکوف آج ایرانی اعلی حکام کے ساتھ جوہری معاہدے کی آخرین صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے تہران پہنچ گئے.

سرگئی ریبکوف ایرانی حکام کے ساتھ جوہری معاہدے پر گفتگو کیلئے ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے.

ریبکوف نے گزشتہ دنوں اعلان کیا تھا کہ روس، جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ہنگامی نشست کے انعقاد کا خواہاں ہے.