ایران ورلڈ چیمپئن بنا! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i352534-ایران_ورلڈ_چیمپئن_بنا!_ویڈیو
ایران کی انڈر ۲۱ قومی والیبال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پہلی بار فائنل میں پہونچ کر چیمپئن ٹرافی اپنے نام کی۔نوجوانوں کے عالمی والیبال مقابلوں کے فائنل میں ایران نے اٹلی کو کست دی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳ Asia/Tehran