ایران کے جدید ترین گائیڈڈ میزائل ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i353056-ایران_کے_جدید_ترین_گائیڈڈ_میزائل_ویڈیو
اب ایرانی میزائل مزید دقت و اطمینان کے ساتھ اپنے شکار کو نشانہ بنائیں گے۔ایران نے قائم سیریز کے دو اور گائیڈڈ اینڈ میزائل یاسین اور بالابان کی رونمائی کی ہے جن میں خطا امکان نہ کے برابر ہے اور ان کے ذریعے مد نظر شکار کو یقینی طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳ Asia/Tehran