سپاہ سے ڈر کر بھاگ کھڑا ہوا برطانوی وار شپ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i353286-سپاہ_سے_ڈر_کر_بھاگ_کھڑا_ہوا_برطانوی_وار_شپ_ویڈیو
چند روز قبل (8 اگست) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک جوان نے بڑی دلچسپ ویڈیو بنا کر شائع کی جس میں ایک برطانوی وار شپ کو دیکھا جا سکتا ہے جو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ کی اسپیڈ بوٹ سے روبرو ہونے کے بعد فرار کرنے پر مجبور ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ Asia/Tehran