ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باجود ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اقتصاد فرہاد دژپسند نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 18 مہینوں میں ایرانی غیر تیل برآمدات کی شرح 61 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے حالیہ 18 مہینوں کے دوران نان آئل مصنوعات بیرون ملک میں برآمد کی ہے.
واضح رہے کہ ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب ایران کوامریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا سامنا ہے۔